How does a search engine work?
How search engine works|search engine kaise kaam karta hai |
How Search Engines Works
As you know, there are millions and millions of data on the Internet, as any person uploads a blog or any type of data on the Internet or creates a website, then Google's crawler, also called a spider, then they It crawls all the data, that is, it crawls through it, sees what is located where, what is on this website, what is this website about, it would have done all this before we search, when it crawls, then it Saves it in your local server. Local server refers to the memory of a mobile phone and the hard drive of a computer. Similarly, Google's local server. When the data is saved
Google's indexer divides all the data into different categories, for example. As a website is created, it has information about various types of mobiles, such as Oppo, Samsung, etc. Then the crawler works to crawl it and put it in the local server. Now the indexer divides them into categories. Indexer does this so that Google or any search engine will index you. Present the result to Zar according to its respective keyword
How Google presents results
It has 3 main roles
- Crawler
- Indexer
- Ranking algorithm
Crawler
We understand these three with an example. I have a library or any kind of shop. We have three workers in the shop. A container arrives for our shop. We send a worker to move the goods to the shop. The worker's name is Crawler
Indexer
The second worker we call put it in its category put whatever is related in its box or create a separate box it does all this work this worker is called indexer
Ranking algorithm
When all our stuff arrived, it was also divided into categories. Shop (Google's main server) Now the content or data related to the relevant keyword that the user will show is called the ranking algorithm.
All the results we get on Google are shown by the ranking algorithm and which page to show at which number is the work of the ranking algorithm.
Hope you got enough information from today's episode, if you got enough information, share your valuable feedback in the comments to encourage us.
Thanks
Must read
What is a search engine and how many are there?
سرچ انجن کیسے کام کرتا ہے؟
ہمیں عموماً ایسے لگتا ہے گوگل سرچ انجن اس طرح کام کرتا ہے جب ہم کوئی کیورڈ سرچ کرتے ہیں تو سرچ انجن تلاش کرتا ہے کس ویب سائٹ پر ہمارے کیورڈ کے متعلق انفارمیشن یا مواد پڑا ہے پھر وہ ہمارے سامنے رزلٹ پیش کرتا ہے ایسا ہرگز نہیں بلکہ جو ہم سوچتے ہیں وہ بہت پہلے کر چکا ہوتا ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں گذشتہ قسط میں ہم نے بات کی تھی سرچ انجن کیا ہے اور کتنے ہیں اور آج کی قسط میں ہم بات کریں سرچ انجن کام کیسے کرتا ہے
سرچ انجن کیسے کام کرتا ہے
جیسا کہ آپ جانتے ہیں انٹرنیٹ پر لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں ڈیٹا پڑا ہوا ہے جیسا کہ کوئی بھی پرسن کوئی بلاگ یا کسی بھی قسم کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرتا ہے یا ویب سائٹ بناتا ہے تو گوگل کا کراؤلر جسے سپائڈر بھی کہتے ہیں تو وہ سارے ڈیٹا کو کراؤل کرتا ہے یعنی اس پر رینگتا ہے دیکھتا ہے کونسی چیز کہاں پڑی ہے اس ویب سائٹ پر کیا ہے یہ یہ ویب سائٹ کس کے متعلق ہے یہ سب کچھ ہمارے سرچ کرنے سے پہلے کر چکا ہوتا جب وہ کراؤل کر لیتا پھر اسے اپنے لوکل سرور میں سیو کر دیتا ہے لوکل سرور سے مراد جیسے موبائل کی میموری ہوتی ہے اور کمپیوٹر کی ہارڈ اسی طرح گوگل کا لوکل سرور ہے جب ڈیٹا محفوظ ہو جاتا ہے تو گوگل کے انڈیکسر سارے ڈیٹا کو مختلف مختلف کیٹگری میں تقسیم کرتا ہے مثال کہ طور پر ابھی ایک ویب سائٹ بنتی ہے اس میں مختلف قسم کہ موبائل کے بارے انفارمیشن ہے جیسے کہ اوپو سام سنگ وغیرہ تو کراؤلر کا کام کے اسے کراؤل کر کہ لوکل سرور میں ڈال دینا اب انڈیکسر ان کو کیٹگری میں تقسیم کرتا ہے اوپو کے موبائلز کو الگ کر دے گا سام سنگ کے موبائلز کو الگ کر دے گا تو انڈیکسر یہ اس لیے کرتا ہے تاکہ گوگل یا کوئی بھی سرچ انجن یوزر کو اس کے متعلقہ کیورڈ کے مطابق رزلٹ پیش کرے
گوگل رزلٹ کیسے پیش کرتا ہے
اس میں 3 اہم کردار ہیں
- کراؤلر
- انڈیکسر
- رینکنگ الگورتھم
- ان تینوں کو ہم ایک مثال سے سمجھتے ہیں میری ایک لائبریری یا کسی بھی قسم کی دوکان ہے ہم نے شاپ پہ تین ورکر رکھے ہوئے ہیں ہماری شاپ کیلئے ایک کنٹینر آتا ہے ہم ایک ورکر کو سامان شاپ میں منتقل کرنے کیلئے بھیجتے ہیں وہ سارا سامان اٹھا کہ دوکان میں ملبہ کی طرح لگا دیتا ہے اس ورکر کا نام ہے کراؤلر
- دوسرے ورکر کو ہم کہتے ہیں اسے ان کی کٹیگری میں لگا دو جو بھی چیز جس کہ متعلق ہے اسے اس کے خانہ میں لگا دو یا الگ خانہ بنا دو وہ یہ سارا کام کرتا ہے اس ورکر کا نام ہے انڈیکسر
- جب ہمارا سارا سامان آ گیا کٹیگری میں بھی تقسیم ہو گیا دوکان (گوگل کا مین سرور) اب متعلقہ کیورڈ کے متعلق مواد یا ڈیٹا جو یوزر کہ دکھائے گا اس کا نام ہے رینکنگ الگورتھم
جتنے بھی رزلٹ ہمیں گوگل پہ ملتے ہیں یہ ہمیں رینکنگ الگورتھم ہی دکھاتا یے اور کس پیج کو کس نمبر پہ دکھانا ہے یہ رینکنگ الگورتھم کا ہی کام ہے
امید ہے آج کی قسط سے آپ کو کافی معلومات ملی اگر آپکو کافی جانکاری ملی ہے تو کمنٹ میں ہماری حوصلہ افزائی کیلئے اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں
شکریہ
ضرور پڑھیں
2 Comments
V. Nice
ReplyDeleteInformative and helpful for us
Knowledge able stuff
ReplyDelete