What is Search engine|search engine kya hai

Have you ever wondered what your life would be like if you didn't have Google in your life?

What is Search engine|search engine kya hai
What is Search engine|search engine kya hai

As you know in the last episode we know what is SEO? In today's episode we will learn about three things

  1. What is a search engine?
  2.  importance of search engine?
  3.  Types of Search Engines

That is, whenever we hear the name of a search engine, do we only think of Google or are there other search engines?

What is a search engine?

A search engine is a software system that is designed in such a way that it searches any database according to the user's query, that is, whenever a person searches for a related keyword, whatever data is available on the Internet related to that keyword. We call the system that searches the information and brings it in front of the user as a search engine

Importance of Search Engine

What would happen if there was no search

engine in our life? For example, I need a mobile right now and I search on Google. The result will be see that I will get the information and I will buy the mobile. On the contrary, if there was no search engine in our life, how would we know the price of the mobile on which website is written? In this case, we had to search for any website, then we had to type its correct link in the web browser. If there was no search engine in our life, then we had to remember the link (URL) of each website, e.g. Remembering phone numbers and also having to remember which information is on which website which was a very difficult task, search engine made our life very easy.

Types of Search Engines

Whenever the name of search engine is mentioned, only Google comes to our mind, but it is not like that, apart from Google, there are many search engines.

There are 3 top level search engines in the world

  1. Google
  2. Yahoo!
  3. Bing

In addition to this, there are many search engines in the country, such as BaiDu search engine in China, which is very popular in China, and it is handling 85% of the market share in China.

In addition, there is a Yandex search engine in Russia and 50% of people in Russia use Google and 50% use Yandex.

And people who want their privacy use a search engine called

DukDukGo (DukDukGo) It does not store your data as you know Google stores our data somewhere but it does not store your data.

Must read

What is SEO in Urdu/English


کیا آپ نے کبھی سوچا ہے اگر آپ کی لائف میں گوگل نہ ہوتا تو آپ کی لائف کیسی ہوتی؟

 جیسا کہ آپ جانتے ہیں گذشتہ قسط میں ہم نے جانا کہ ایس،ای،او کیا ہے؟ آج کی قسط میں ہم تین چیزوں کے بارے جانیں گے 

  1.  سرچ انجن کیا ہے
  2.    سرچ انجن کی اہمیت 
  3.  سرچ انجن کی اقسام

 یعنی جب بھی سرچ انجن کا نام لیں یا سنیں تو کیا ہماری ذہن میں صرف اور صرف گوگل آتا ہے یا اس کے علاوہ اور بھی سرچ انجن ہیں یا نہیں ؟ 

 سرچ انجن کیا ہے؟

 سرچ انجن ایک ایسا سافٹ ویئر سسٹم ہے جو اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے جو بھی ڈیٹا بیس ہے اسے یوزر کی کوائری کےاکارڈنگ سرچ کرے یعنی جب بھی کوئی بھی پرسن متعلقہ کیورڈ سرچ کرے جتنا بھی ڈیٹا انٹرنیٹ پر پڑا ہوا ہے اس کیورڈ کے متعلق انفارمیشن کو سرچ کر کے یوزر کے سامنے لائے اسی سسٹم کو ہم سرچ انجن کہتے ہیں

 سرچ انجن کی اہمیت (امپورٹنٹ آف سرچ انجن)

 اگر ہماری لائف میں سرچ انجن نہ ہوتا تو کیا ہوتا مثال کے طور پر مجھے ابھی ایک موبائل کی ضرورت ہے اور میں گوگل پر سرچ کرتا ہوں ہو پرائز آف موبائل تو گوگل ہمارے کیورڈ کے مطابق ہمارے سامنے کتنے زیادہ رزلٹ لے آتا ہے جو میرا متعلقہ رزلٹ ہو گا اسے دیکھ کہ مجھے انفارمیشن مل جائے گی اور میں موبائل خرید لوں گا اس کے بر عکس اگر ہماری لائف میں سرچ انجن نہ ہوتا تو ہمیں کیسے علم ہوتا کہ موبائل کی قیمت کس ویب سائٹ پر لکھی گئی ہے اس صورت میں ہمیں کیا کرنا پڑتا اس صورت میں ہمیں جو بھی ویب سائٹ کو سرچ کرنا ہوتا تو اسکا صحیح لنک ویب براؤز میں ہمیں ٹائپ کرنا پڑتا اگر ہماری لائف میں سرچ انجن نہ ہوتا تو ہمیں ہر ایک ویب سائٹ کا لنک(یو آر ایل) یاد رکھنا پڑتا جیسے فون نمبر یاد رکھتے ہیں اور یہ بھی یاد رکھنا پڑتا کہ کونسی ویب سائٹ پر کونسی انفارمیشن پڑی ہوئی ہے جو کہ بہت مشکل کام تھا تو سرچ انجن نے ہماری زندگی کو بہت ہی آسان کر دیا

 سرچ انجن کی اقسام

 جب بھی سرچ انجن کا نام لیا جاتا ہے تو ہمارے ذہن میں گوگل ہی آتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے گوگل کے علاؤہ بھی کئی سرچ انجن موجود ہیں

 دنیا میں ٹاپ لیول سرچ انجن 3 ہیں

  1.  گوگل
  2.  یاہو
  3.  بِنگ

 اس کے علاؤہ ملکی اعتبار سے بھی کئی سرچ انجن ہے جیسا کہ چائنہ میں بائجو سرچ انجن ہے جو کہ چائنہ میں بہت ہی پاپولر ہے چائنہ کا 85 فیصد مارکیٹ شئیر یہ سنبھال رہا ہے

 اس کے علاؤہ رشیا میں ینڈیکس سرچ انجن موجود ہے اور رشیا میں 50 فیصد لوگ گوگل استعمال کرتے ہیں اور 50 فیصد ینڈیکس استعمال کرتے ہیں

 اور جن لوگوں کو اپنی پرائیویسی مطلوب ہوتی ہے وہ ایک سرچ انجن استعمال کرتے ہیں اس کا نام ہے 

 ڈک ڈک گو(DukDukGo)یہ آپ لوگوں کا ڈیٹا اپنے پاس سٹور نہیں کرتا جیسا کہ آپ جانتے ہیں گوگل ہمارا ڈیٹا کہیں نہ کہیں سٹور کرتا ہے لیکن یہ آپکا ڈیٹا اپنے پاس سٹور نہیں کرتا

 ضرور پڑھیں 

ایس،ای،او کیا ہے

Post a Comment

1 Comments