SEO is an acronym for Search Engine Optimization In today's episode we will know what Search Engine Optimization actually is because when you tell someone I will do SEO for your website, you know yourself. What is must-have SEO? Search engine optimization is made up of two words
What is SEO?
SEO is an acronym for Search Engine Optimization In today's episode we will know what Search Engine Optimization actually is because when you tell someone I will do SEO for your website, you know yourself. What is must-have SEO?
Search engine optimization is made up of two words
- Search engine
- Optimization
What is a search engine?
A search engine is a software system that is designed to search or find information from the Internet. We call search engines
What is optimization?
Optimization is actually the perfect use of anything.
How can you use search engines correctly?
If you have a website or any business or channel then you don't want it to appear on the top of my website whenever someone types anything related to your business.Rather, everyone wants to be seen on the top. The SEO that you do to get to the top is called using the search engine properly.
Can we optimize the search engine?
Search engines are a software system that is built after a lot of effort and is quite secure. For example, can you hack Google's backend? No. Or you can change its algorithm by changing its coding? No. Or can you change it and bring your website to the top? So in the same way we can't optimize the search engine
What do we optimize at SEO?
Actually in SEO we don't do search engine optimization but we do SEO of our website i.e. we optimize our website.
For example, we have a business, a channel, a website, or any business, so we want anyone to search about our business, for example, I am a developer and someone is a developer. If he needs, he searches best developer in lahore and when he searches, if he finds my website, my product, my stuff on the top, then it is called optimizing your website.
ایس ای او کیا ہے؟
ایس ای او مخفف ہے سرچ انجن آپٹیمائزیشن کا آج کی قسط میں ہم جانیں گے سرچ انجن آپٹیمائزیشن اصل میں کیا ہے کیونکہ جب آپ کسی کو کہیں گے کہ میں آپ کی ویب سائیٹ کی ایس ای او کروں گا/ کروں گی تو آپ کو خود تو علم ہونا چاہیے ایس ای او ہے کیا؟
سرچ انجن آپٹیمائزیشن دو لفظوں سے مل کر بنا ہے
- سرچ انجن
- آپٹیمائزیشن
سرچ انجن کیا ہے؟
سرچ انجن انجن ایک سافٹ ویئر سسٹم ہے جو انٹرنیٹ سے انفارمیشن سرچ کرنے یا ڈھونڈنے کے لیے بنایا گیا ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں لاکھوں ویب سائٹ ہیں ان پران گنت ڈیٹا پڑا ہوا ہے جس کو ڈھونڈ کر لانے کے لئے ایک سسٹم بنایا گیا ہے اسے ہم سرچ انجن کہتے ہیں
آپٹیمائزیشن کسے کہتے ہیں؟
آپٹیمائزیشن دراصل کسی بھی چیز کا پرفیکٹ استعمال کرنا آپٹیمائزیشن کہلاتا یے آسان الفاظ میں کسی بھی چیز کا صحیح طریقہ سے استعمال کرنا آپٹیمائزیشن کہلاتا ہے تو ایس ای او کا مطلب یہ ہوا ہمارا سرچ انجن کو اپنے فائدے کے لئے پرفیکٹ استعمال کرنا
آپ سرچ انجن کو صحیح کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟ اگر آپ کی ویب سائٹ ہے یا کوئی بھی بزنس ہے یا چینل ہے تو تو آپ نہیں چاہیں گے جب بھی کوئی شخص آپ کے بزنس کے متعلق کچھ بھی ٹائپ کرے کوئی بھی شخص یہ نہیں چاہتا کہ اسے میری ویب سائٹ ٹاپ پر نہ دکھے
بلکہ ہر کوئی ٹاپ پر دیکھنا چاہتا ہے ٹاپ پہ لانے کیلئے جو ایس ای او کرتے ہیں اسے سرچ انجن کا صحیح طریقے سے استعمال کرنا کہتے ہیں
کیا ہم سرچ انجن کو آپٹیمائز کر سکتے ہیں؟
سرچ انجن ایک سافٹ ویئر سسٹم ہیں جو کہ بہت محنت کے بعد بنا ہے اور کافی محفوظ ہے مثال کے طور پر گوگل کے بیک اینڈ میں جاکر کیا آپ کوئی چھیڑ چھاڑ کر سکتے ہیں؟ نہیں یا آپ اس کی کوڈنگ تبدیل کرکے اس کے الگورتھم کو تبدیل کر سکتے ہیں ؟ نہیں یا اس میں تبدیلی کرکے اپنی ویب سائٹ کو ٹاپ پہ لا سکتے ہیں؟ تو اسی طرح ہم سرچ انجن کو بھی آپٹیمائز نہیں کر سکتے
ایس ای او میں ہم کس چیز کو آپٹیمائز کرتے ہیں؟
دراصل ایس ای او میں ہم سرچ انجن کو آپٹیمائز نہیں کرتے بلکہ ہم اپنی ویب سائٹ کی ایس ای او کرتے ہیں یعنی اپنی ویب سائٹ کو آپٹیمائز کرتے ہیں
مثال کے طور پر ہمارا کوئی بزنس ہے کوئی چینل ہے کوئی ویب سائٹ ہے یا کوئی بھی کاروبار ہے تو ہم چاہتے ہیں کہ جب بھی کوئی بھی ہو ہمارے کاروبار کے بارے میں سرچ کریں مثال کے طور پر میں ایک ڈویلپر ہوں اور کسی پرسن کو ڈویلپر کی ضرورت ہے تو وہ سرچ کرتا ہے بیسٹ ڈیویلپر ان لاہور اور جب وہ سرچ کرے گا اگر اس کو میری ویب سائٹ میری پروڈکٹ میری چیزیں اس کو ٹاپ پہ دکھیں تو اسے کہتے ہیں اپنی ویب سائٹ کو بہتر طریقے سے آپٹیمائز کرنا
ہماری بلاگ کو وزٹ کرنے کا شکریہ
4 Comments
Zabardast
ReplyDeleteSuperb...👍
ReplyDeleteV.good sir
ReplyDeleteGood information
ReplyDelete