Why are we not able to advance in skill?

Why are we not able to advance in skill?



Every human being wants to be successful but do we have such an attitude towards ourselves that we can be successful?

01

  • What is our purpose?
  • What do I want to learn?
  • What do I want to specialize in?
  • Choosing the right path?

02

  • How much time I am giving or have given to my hobby/skill
  •  Have I become an expert?
  •  I have learned enough to tell people this service I can give you and fulfill people's requirements.

03

How much money have I spent on my skills?
 How much time have I spent on my skills?

Today our attitude is neither we learn any skill nor give time to any skill nor invest ourselves and we think why we are not getting orders why are you getting orders have you ever thought that you have this. People come to you instead of othersIf not, make an investment in yourself, whether it's money or time. I've seen it often.

The general attitude is that we reach wherever a course is being held, I have to do this course, although before that we join many courses, for example, a free graphics course is just starting, and we enroll there as well. And at exactly the same time a free web designing course starts and we are the first to enroll there

As a result we don't learn anything because we don't invest our time or our money.


God has not changed the condition of this nation till today Don't worry about changing your situation

in urdu


م سکل میں آگے کیوں نہیں بڑھ پا رہے؟
ہر انسان کی خواہش ہے میں کامیاب ہوں لیکن آیا ہمارا خود کے ساتھ ایسا رویہ ہے کہ ہم کامیاب ہو سکیں کسی بھی چیز میں کامیاب ہونے کیلئے ہمیں چند چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے


1

ہمارا مقصد کیا ہے ؟
میں کیا سیکھناچاہتا ہوں؟
میں کس میں ماہربننا چاہتا ہوں؟
صحیح راستے کاانتخاب ؟
2
میں اپنے شوق /سکل کو کتنا وقت دے رہا ہوں یا دیا ہے
آیا میں ماہر بن چکا ہوں؟
میں اتنا سیکھ چکاہوں کہ لوگوں کو بتا سکوں یہ سروس میں آپکو دے سکتا ہوں اور لوگوں کی ریکوائرمنٹ کو پورا کر سکتا ہوں
3
میں نے اپنی سکل پہ کتنا پیسہ خرچ کیا ہے ؟
میں نے اپنی سکل پہ کتنا وقت خرچ کیا ہے؟
ہمارا رویہ
آج ہمارا رویہ یہ ہے نہ ہم کوئی سکل سیکھتے ہیں نہ کسی سکل کو وقت دیتے ہیں نہ ہی خود ہی انویسٹمنٹ کرتے ہیں اور ہم سوچتے ہیں ہمیں آڈر کیوں نہیں مل رہے آپ کو آڈر کیوں ملیں کبھی آپنے سوچا ہے آپ کے پاس ایسا کیا ہے لوگ دوسروں کی بجائے آپ کے پاس آئیں اگر ایسا نہیں ہے تو خود پہ انویسٹمنٹ کریں چاہے یہ انویسٹمنٹ پیسے کی ہو یا وقت کی میں نےاکثر دیکھا ہے عمومی رویہ یہ جہاں بھی کوئی کورس ہو رہا ہوں وہاں ہم پہنچ جاتے ہیں مجھے یہ کورس کرنا ہے حالانکہ اس سے پہلے ہم کئی کورسز میں شامل ہوتے ہیں مثال کہ طور ابھی ایک فری گرافکس کا کورس شروع ہوتا ہے ہم وہاں بھی انرول ہو جاتے ہیں اور بعینہ اسی وقت ایک فری ویب ڈیزائننگ کا کورس شروع ہو جاتا ہے ہم وہاں میں پہلےنمبر پہ انرول ہوتے ہیں نتیجہ ہم کچھ بھی نہیں سیکھتے کیونکہ نہ ہم اپنے وقت کی انوسمینٹ کرتے ہیں اور نہ ہی اپنے پیسے کی اگر کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو خدارااپنا رویہ بدلیں
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی

نہ ہو جس کو خیال اپنی حالت کے بدلنے کا

Post a Comment

0 Comments